ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو 101 سال کی عمر میں دارالحکومت کوالالمپور کے نیشنل ہارٹ انسٹی ٹیوٹ (IJN) میں طبی نگرانی کے لیے داخل کرلیا گیا ہے۔ ان کے بیٹے مخزانی مہاتیر کے مطابق ان کی حالت مستحکم ہے اور فی الحال تشویش کی کوئی بات نہیں۔ مہاتیر محمد کو منگل کی رات [...]
