این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی جانب سے دوسرا نوٹس موصول ہوگیا ہے، جس میں انہیں 2 اکتوبر کو لاہور دفتر میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نوٹس محمد رضوان کے گھر کے پتے [...]
