Depository of News

کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا

newsdepo.com · world

امریکی ریاست کیلیفورنیا نے عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کو ریاستی تعطیلات کے طور پر قانون میں شامل کرلیا ہے۔ گورنر گیون نیوسم نے اسمبلی بل AB 2017 پر دستخط کردیئے، جس کے بعد دونوں اسلامی تہواروں کو ریاستی قانون میں باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا گیا۔ نئے قانون کے تحت ریاستی اور اسکول ملازمین عید کے [...]

Read full article →