تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
پاکستان میں سونے کی قیمت میں تین روزہ کمی کے بعد ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن (APGJSA) کے مطابق بدھ کو 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 4,300 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 41 ہزار 636 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام [...]
