Depository of News

مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی

newsdepo.com · world

لاہور (جنرل رپورٹر) جنرل ہسپتال میں ڈیوٹی کارروائی کرتے ہوئے چار ملازمین کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ تمام قانونی تقاضے اور پیڈ(PEDA) ایکٹ کے تحت شوکاز نوٹسز کے مراحل مکمل کرنے کے بعد برطرفی کے باضابطہ احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ برطرف ہونے والوں میں عبدالباسط (لیب ٹیکنیشن)، حافظ محمد ابرار الحق [...]

Read full article →