Depository of News

اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون

newsdepo.com · world

لاہور(کرائم رپورٹر)اینٹی نارکوٹکس فورس نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے 6 کارروائیوں میں 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔اے این ایف کے مطابق کارروائیوں کے دوران ایک کروڑ 80لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 167.1کلوگرام منشیات برآمد کی گئی۔ٹنڈو جام میں حیدرآباد یونیورسٹی [...]

Read full article →