EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
لاہور (این این آئی) انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی(ای پی اے) نے انسداد سموگ سے متعلق سال 2025-26 کا تقابلی ڈیٹا جاری کر دیا۔ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزیوں پر 30 کروڑ 51 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کیے گئے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 66 فیصد زیادہ ہیں۔ [...]
