پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
ملتان ( کرائم رپورٹر) ملتان سمیت صوبہ بھر سے تحریک انصاف کے احتجاج کو پیش نظر پنجاب پولیس کی بھاری نفری اسلام آباد اور اس کے ارد گرد کے اضلاع میں تعینات ہوئے ایک ہفتہ سے زائد وقت گزر چکا ہے لیکن آج بھی ہزاروں کی تعداد میں تعینات پولیس ملازمین رہائش ، کھانے ، [...]
