محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
لاہور (خبر نگار) محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال اور محکمانہ انکوائریوں کے طریقہ کار پر سنگین سوالات اٹھنے لگے، سیکرٹری/چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف ڈاکٹر احسان بھٹہ کے اقدامات ایک بار پھر لاہور ہائیکورٹ کے کٹہرے میں آگئے۔ عدالت عالیہ نے سابق صوبائی خطیب اوقاف مفتی محمد اسحاق ساقی الازہری کے خلاف محکمانہ کارروائی سے [...]
