Depository of News

زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور

newsdepo.com · world

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کر لی۔ ملزم کے وکیل ملک احد اعوان نے موقف اپنایا کہ خاتون کو ملزم سے کمپنی سے نکالے جانے کی رنجش تھی، خاتون نے ملزم کے خلاف جھوٹا [...]

Read full article →