Depository of News

ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں

newsdepo.com · world

لاہور (این این آئی) ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2 افسران کی تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دیئے۔ ریلوے افسر شجاعت علی حسنین کو ڈپٹی سی او پی ایس گڈز لگا دیا اور ناصر نذیر کو ڈپٹی سی سی ایم پسنجر تعینات کر دیا گیا ہے۔ ریلوے حکام نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Read full article →