Depository of News

میٹرو بس میں وارداتیں کرنے والا خواتین کا گروہ گرفتار

newsdepo.com · world

لاہور (کرائم رپورٹر) اچھرہ پولیس نے میٹرو س میں خواتین کے پرس اور موبائل فون چوری کرنے والے مبینہ خواتین گروہ کے تین ارکان کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی ماڈل ٹائون کے مطابق پولیس نے تینوں خواتین ملزمان کو شمع میٹرو سٹیشن سے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران حراست میں لیا، گرفتار خواتین [...]

Read full article →