خبرکے حوالے رابطہ کیا گیا، لیکن افسران محکمہ نے موقف دینے سے گریز کیا
لاہور (خبر نگار) اس خبر کے حوالے سے ڈی جی مذہبی امور اوقاف انیس الرحمن، ڈپٹی ڈائریکٹر لیگل برانچ اوقاف ضیا مصطفی اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن عظیم حیات سے موقف لیا گیا لیکن ان افسران نے موقف سے گریز کیا وہ اپنا موقف دینا چاہیں تو ادارہ من وعن شائع کریگا۔
