محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
لاہور (پ ر) محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر نے اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ کیا اور اے پی این ایس کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سندھ سے تعلق رکھنے والے اراکین کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کیا۔ ان کے ہمراہ محترمہ ارم تنویر، ڈائریکٹر جنرل پی آئی ڈی، کراچی بھی تھیں۔ اے پی [...]
