جعلی، ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس و بلیک لسٹڈ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈائون
لاہور (کرائم رپورٹر) لاہور میں ڈولفن سکواڈ کا جعلی، ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس اور بلیک لسٹڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے۔ ترجمان ڈولفن کے مطابق سیف سٹی کیمروں کی نشاندہی پر کارروائی کرتے ہوئے 11گاڑیوں کو رائونڈ اپ کر لیا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان نے ای چالان سے بچنے کے لیے [...]
