Depository of News

ایک کروڑ 18 لاکھ روپے کے جعلی چیک کیس کے ملزم کی ضمانت خارج

newsdepo.com · world

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے ایک کروڑ 18لاکھ روپے کے مبینہ جعلی چیک کے مقدمے میں نامزد ملزم عامر کی ضمانت کی درخواست خارج کر دی، ضمانت خارج ہوتے ہی ملزم نے احاطہ عدالت سے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں نے اسے پکڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق جعلی چیک [...]

Read full article →