پنجاب حکومت کی سی ڈی ڈی میں نیا کائونٹر نیریٹوونگ قائم کرنیکا فیصلہ
لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے کائونٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) میں نیا کائونٹر نیریٹو ونگ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کائونٹر نیریٹو اینڈ کاگنیٹو سکیورٹی ونگ کے قیام کی منظوری دے دی گئی ہے جبکہ نئے ونگ کے لیے 120 نئی آسامیوں پر بھرتیوں کی بھی منظوری دی گئی ہے۔ منصوبے [...]
