لاہور، آٹے کی قیمت میں20 روپے فی پیک اضافہ ، شہری پریشان
لاہور (آئی این پی) لاہور شہر کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا سلسلہ برقرار ہے، پیکنگ والے آٹے کی قیمت میں بھی 20 روپے فی پیک اضافہ کر دیا گیا۔ نجی کمپنیوں کی جانب سے تیار کردہ 5 کلوگرام آٹے کا پیک 1000 روپے سے بڑھ کر 1020 روپے کا ہوگیا ہے۔ آٹے کی قیمت [...]
