میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کیلئے رول نمبر سلپس جاری
لاہور (جنرل رپورٹر) میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کیلئے رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں۔ ترجمان کے مطابق رواں سال دوسرے سالانہ امتحان میں64 ہزار 650 امیدوار شرکت کریں گے جبکہ امتحانات کا آغاز6 اکتوبر سے ہوگا۔ لاہور بورڈ کے مطابق پہلے روز6 مضامین کے امتحانات لیے جائیں گے جن میں ایجوکیشن، تاریخِ [...]
