پی سی بی کا میڈیا رائٹس معاہدہ ختم کرنیکا معاملہ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست نمٹا دی گئی
لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان میں انٹرنیشنل میچز دکھانے کے میڈیا رائٹس کا معاہدہ ختم کرنے کے خلاف دائر درخواست معاہدہ ختم کرنے کا تحریری نوٹس پیش کرنے پر نمٹا دی۔ جسٹس جاوید اقبال وینس نے ٹاور سپورٹس کا پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ میچز دیکھانے کا [...]
