پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت مختلف اسامیوں کے تحریری و حتمی نتائج جاری
لاہور(این این آئی)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے پنجاب حکومت کے پانچ محکموں کی مختلف اسامیوں کے تحریری نتائج جبکہ پانچ محکموں کی مختلف اسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ۔ سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن افضال احمد نے کامیاب امیدواروں کے نتائج جاری کر دیئے ہیں۔ترجمان پنجاب پبلک سروس کمیشن کے مطابق: پنجاب [...]
