ستھرا پنجاب اتھارٹی 41 اضلاع میں صفائی کے لئے استعمال ہونے والی قیمتی مشینری گاڑیاں کھٹارہ
ملتان (سٹی رپورٹر) ستھرا پنجاب اتھارٹی صوبے کے 41 اضلاع صفائی کے لئے استعمال ہونے والی اربوں روپے مالیت کی مشینری اور گاڑیاں ناکارہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ملتان سمیت دیگر اضلاع کی ستھرا پنجاب ایجنسیوں نے نئی مشینری اورگاڑیوں کی ڈیمانڈ کردی ہے ۔ ذرائع کے مطابق ستھرا پنجاب اتھارٹی کی اربوں روپے [...]
