آلودہ ترین شہروں میں لاہور چوتھے نمبر پر رہا
لاہور (این این آئی) آلودہ ترین شہروں کی n فہرست میں لاہور چوتھے نمبر پر آگیا، شہر میں فضائی آلودگی کی شرح 163ریکارڈ کی گئی۔ ایئر کوالٹی کے مطابق برکی روڈ پر 182، گلبرگ ٹو میں 176، پیراگون سٹی میں 169اور بیدیاں روڈ پر 166کی شرح ریکارڈ کی گئی۔ ڈی ایچ اے فیز فائیو میں [...]
