لاہور ہائیکورٹ بار کو حکومت پنجاب کی جانب سے 5کروڑ روپے کی گرانٹ کا چیک جاری
لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ بار کو حکومت پنجاب کی جانب سے5 کروڑ روپے کی گرانٹ کا چیک جاری کر دیا گیا۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے لاہور ہائیکورٹ بار کو5 کروڑ روپے کیگرانٹ کا چیک دے دیا۔ صدر لاہور ہائیکورٹ بار بابر مرتضیٰ کی قیادت میں بار عہدیداروں نے گرانٹ کا چیک وصول کر [...]
