Depository of News

کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنیکی درخواست پر اعتراضات کیخلاف اپیل دائر

newsdepo.com · world

لاہور (این این آئی) 16 سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کی درخواست پر اعتراضات کے خلاف اپیل دائر کر دی گئی۔ ایڈووکیٹ شیراز ذکاء نے رجسٹرار آئینی عدالت کے فیصلے کے خلاف وفاقی آئینی عدالتلاہور رجسٹری میں اپیل دائر کی۔ جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ [...]

Read full article →