Depository of News

تامل ناڈو کے سرکاری ہسپتالوں میں پیدا بچوں میں سونے کی انگوٹھیاں تقسیم

newsdepo.com · world

چنئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست تامل ناڈو میں سرکاری ہسپتالوں میں پیدا ہونے والے بچوں میں مفت سونے کی انگوٹھیوں کی تقسیم شروع کر دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق رواں سال جون میں اداکار سے تامل ناڈو کے وزیراعلی بننے والے سی جوزف وجے نے تھائی ممن گولڈ رنگ سکیم شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔اس سکیم [...]

Read full article →