رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشنکے زیراہتمام ایکسپورٹ ایوارڈز کی تقریب
کراچی (بزنس رپورٹر) رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ریپ) کے زیر اہتمام ایکسپورٹ ایوارڈز کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں چاول کی برآمدات کے فروغ، ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرنے اور عالمی منڈی میں پاکستانی چاول کی شناخت بہتر بنانے کے لیے نمایاں خدمات انجام دینے والے ایکسپورٹرز کو اعزازات سے نوازا [...]
