گورنر راج لگانے کیلئے جتنے عناصر درکار ہوتے ہیں کے پی حکومت مہیا کر چکی: اختیار ولی
اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات خیبرپختونخوا اختیار ولی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت گورنر راج لگانے کیلئے جتنے عناصر درکار ہوتے ہیں وہ فراہم کرچکی ہے۔ایک انٹرویو میں اختیار ولی نے کہا کہ وہ وقت آئے گا کہ صوبائی اسمبلی ٹوٹے گی اور مڈٹرم الیکشن کی طرف جانا ہوگا بصورت [...]
