پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی اور پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی کے درمیان اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط
لاہور (این این آئی) پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی اور پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی کے درمیان اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ مفاہمتی یادداشت پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ اور ڈی جی پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی ڈاکٹر محمد امجد نے دستخط کیے۔ جس کے تحت خواتین کے خلاف جرائم میں فرانزک [...]
