قومی اسمبلی اجلاس یکم اکتوبر کو طلب کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد(آئی این پی )حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل یکم اکتوبر کو شام 5بجے طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، اجلاس کی تاریخ اور وقت کو حتمی شکل دے دی گئی ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے طلب کیا جارہا [...]
