پولیس افسران قانون کی بالادستی اور انصاف کو مقدم رکھیں ،گورنر سندھ
کراچی (این این آئی) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ زیر تربیت پولیس افسران ملک کا مستقبل ہیں، تعلیم یافتہ اور باصلاحیت نوجوان افسران امن، استحکام اور خوشحالی کے قیام میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ گورنر سندھ نے گورنر ہاؤس کراچی میں بلوچستان پولیس کے تیسرے خصوصی تربیتی کورس کے [...]
