Depository of News

کراچی میں20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ، عوام کی زندگی اجیرن ہوگئی

newsdepo.com · world

کراچی (این این آئی) سیاسی و سماجی رہنما مشتاق الرحمان زاہد نے کراچی میں کے الیکٹرک کی جانب سے مبینہ طور پر 18 سے 20 گھنٹے تک جاری رہنے والی لوڈشیڈنگ پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کا قبلہ درست نہ ہوسکا اور ظالمانہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری [...]

Read full article →