غزہ میں اسرائیلی حملہ حماس کمانڈر سمیت 2 فلسطینی شہید
غزہ، جدہ، تل ابیب( نیوز ایجنسیاں) غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں حماس کے سینئر کمانڈر سمیت 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔ او آئی سی نے مسجد اقصیٰ پر دھاوے کی شدید مذمت کی ہے جبکہ اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے نیتن یاہو کے دورہ امارات کی تصدیق کردی ہے۔ غزہ میں جنگ بندی کے [...]
