پنجاب بھر میں شہریوں کو بڑے فونٹ میں ایف آئی آر کی کاپی فراہم کرنیکا فیصلہ
لاہور (این این آئی) پنجاب بھر میں شہریوں کو اب ایف آئی آرز کی کاپی بڑے اور واضح فونٹ میں فراہم کی جائے گی، پولیس نے عدالت کو آگاہ کیا ہے کہ ایف آئی آرز کا فونٹ سائز بڑھا کر 14کر دیا گیا ہے اور اس پر صوبے بھر میں عملدرآمد بھی شروع کر دیا [...]
