مستونگ میں قومی شاہراہ پر ہوٹل دھماکے سے تباہ’ جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
کوئٹہ(آئی این پی )بلوچستان کے صوبے مستونگ میں قومی شاہراہ پر کھڈکوچہ کے قریب نامعلوم افراد نے ہوٹل کو مبینہ طور پر بارودی مواد سے اڑا دیا،دھماکے کے نتیجے میں ہوٹل کی عمارت مکمل طور پر زمین بوس ہوگئی۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکے کی شدت سے قریبی گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ ساتھ [...]
