اقوام متحدہ ماہرین کا امریکا سے تارکین وطن کی تیسرے ممالک منتقلی روکنے کا مطالبہ
جنیوا(آئی این پی )اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تارکین وطن کو تیسرے ممالک منتقل کرنے کا سلسلہ فوری طور پر روکے، کیونکہ اس عمل سے ان کے بنیادی انسانی حقوق اور تحفظ کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ ماہرین کا کہنا [...]
