دارالعلوم سراجیہ نعیمیہ کے زیراہتمام 41ویں سالانہ سیرت النبی ۖ کانفرنس آج ہوگی
لاہور (این این آئی)دارالعلوم سراجیہ نعیمیہ کے زیراہتمام 41ویں سالانہ سیرت النبی ۖ کانفرنس برائے خواتین آج(بدھ)30 ستمبر کو الحمرا ہال نمبر ایک، مال روڈ لاہور میں منعقد ہوگی۔ کانفرنس کی صدارت ناظمہ دارالعلوم سراجیہ نعیمیہ نبیرہ عندلیب نعیمی کریں گی، جبکہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز خواتین، دینی و علمی [...]
