Depository of News

پولیس کی کارروائیاں ،پتنگ سپلائی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

newsdepo.com · world

لاہور (کرائم رپورٹر) شاہدرہ ٹائون اور شفیق آباد پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائیاں، پتنگ سپلائی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی 700تیار پتنگیں اور ممنوعہ کیمیکل ڈور کی 41 چرخیاں برآمد کی گئی ہیں۔ شفیق آباد پولیس نے خفیہ اطلاع [...]

Read full article →