Depository of News

اسلام آباد لانگ مارچ معاملہ، پنجاب پولیس نے صوبے بھر سے 900 سے زائد پی ٹی آئی رہنما اور کارکن گرفتار کرلیے

newsdepo.com · world

لاہور(کرائم رپورٹر) پی ٹی آئی کا آسلام آباد میں لانگ مارچ کا معاملہ، پنجاب پولیس نے صوبے بھر سے 900 سے زائد پی ٹی آئی کے رہنمائوں اور کارکنوں کے نظر بندی کے احکامات حاصل کرکے گرفتار کیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق صوبے بھر کی تمام جیلوں میں پی ٹی آئی کے نظر بندی [...]

Read full article →