آئی جی پنجاب نے رحیم یار خان میں 2 افراد کے قتل کا نوٹس لے لیا
لاہور (کرائم رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم نے رحیم یار خان کے علاقہ تھانہ بھونگ کی حدود میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے2 افراد کے قتل کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او بہاولپور سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ آئی جی پنجاب نے ڈی پی او رحیم یار خان کو فائرنگ [...]
