سعودیہ کے 24 گھنٹوں میں حوثیوں پر 38 فضائی’ ڈرون حملے
صنعا(نیوز ایجنسیاں)یمن حوثیوں کے فوجی ترجمان یحییٰ سریع نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی طیاروں نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے تین صوبوں میں 38فضائی اور میزائل حملے کیے، جن کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد شہریباقی صفحہ 4بقیہ نمبر 7 ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں جبکہ یمن کی سرکاری فوج [...]
