2 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کے طریقہ کار کو حتمی شکل دیدی گئی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)چینی کی برآمد سے متعلق کابینہ کمیٹی کا اجلاس نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت ہوا ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس میں 2لاکھ میٹرک ٹن چینی کی برآمد کے طریقہ کار کو حتمی شکل دی گئی، چینی کی قیمتوں کی باقاعدہ نگرانی کے لیے مانیٹرنگ کمیٹی کی منظوری [...]
