سعودی عرب و امریکا میں یمن اور آبنائے ہرمز کی سکیورٹی پر اہم گفتگو
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو اور سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے واشنگٹن میں ملاقات کی ہے، جس میں علاقائی سلامتی اور استحکام پر بات چیت، ایران، غزہ، سوڈان اور یمن کی صورتِ حال سمیت آبنائے ہرمز اور باب المندب میں بحری آمد و رفت کے تحفظ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔عرب [...]
