Depository of News

جلد پٹرولیم لیوی ختم ‘ پٹرول سستا کرائیں گے: حافظ نعیم الرحمن

newsdepo.com · world

کراچی(ویب ڈیسک)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بہت جلد پٹرولیم لیوی ختم اور پٹرول سستا کرائیں گے۔کراچی میں الخدمت کراچی کے تحت ایکسپو سینٹر میں منعقدہ کراچی یوتھ سمٹ 2026میں حافظ نعیم الرحمن کی آمد پر شاندار استقبال کیا گیا، اس موقع پر آتش بازی کی گئی اور پاکستان زندہ باد [...]

Read full article →