صدر زرداری سے محسن نقوی کی اہم ملاقات’ملکی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
کراچی (آئی این پی )صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے اہم ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات بلاول ہائوس کراچی میں ہوئی۔ذرائع نے کہا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان ہونے [...]
