30 ستمبر کے بعد انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر جرمانے ہونگے
اسلا م آباد(آئی این پی ) انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج 30ستمبر آخری تاریخ ہے ۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کا کہنا ہے کہ 30 ستمبر کے بعد انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر بھاری جرمانے عائد ہوں گے۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق یکم اکتوبر سے ملک میں لیٹ فائلر کی [...]
