Depository of News

موبائل فون چوری کا الزام: ہنگرین پارلیمنٹ نے وزیراعظم کا استثنیٰ ختم کردیا

newsdepo.com · world

بڈاپسٹ(ویب ڈیسک)ہنگری کی پارلیمنٹ نے پیر کے روز ایک تاریخی اقدام کرتے ہوئے وزیر اعظم پیٹر میگیار سمیت تین قانون سازوں کا قانونی استثنی ختم کرنے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم پیٹر میگیار کو مبینہ طور پر ایک شہری کا فون چھین کر دریائے ڈینیوب میں پھینکنے کے الزام میں چوری کے الزامات کے تحت تحقیقات [...]

Read full article →