درآمدی سامان پر غیرقانونی ٹیکس چھوٹ ‘ قومی خزانے کو 5 ارب 40 کروڑ کا نقصان
اسلام آباد (حبہ عباسی) قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے والی ایک اور سنگین مالی بے ضابطگی سامنے آگئی۔ تازہ ترین آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ایف بی آر کے مختلف فیلڈ دفاتر نے قوانین کے برعکس درآمدی سامان پر غیر قانونی ٹیکس چھوٹ اور رعایتی مراعات دے کر قومی خزانے [...]
