اہلیہ کا 100 سال کی عمر میں انتقال مہاتیرمحمد تدفین پر رو پڑے’ ویڈیو وائرل
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی اہلیہ سیتی حسمہ کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سرکاری اعزاز کے ساتھ قومی مزار کے احاطے میں سپرد خاک کردیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سیتی حسمہ کی نمازِ جنازہ ریاست سیلنگور کی مسجد الشریف میں ادا کی گئی جس میں ملائیشیا کی اہم سیاسی [...]
