وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مزاکرات سلیب سسٹم ختم یکساں گیس ٹیرف نافز کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے آئی ایم ایف کو پہلی سہ ماہی کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ ادھروزارت پیٹرولیم نے سلیب سسٹم ختم کرکے گیس کے یکساں ٹیرف پرکام شروع کردیا۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان چوتھے اقتصادی جائزے پر مذاکرات میں حکومت نے پہلی سہ ماہی کے لیے ایف [...]
